so soothing
منم محوِ خیال او نمی دانم کُجا رفتم
میں اس کے خیال میں گم ہوں نہیں جانتا کدھر جارہا ہوں
شُدم غرقِ وصال او نمی دانم کُجا رفتم
اس کے وصال میں غرق ہوں گیا ہوں نہیں جانتا کدھر جارہا ہوں
غلامِ روئے او بودم اسیر روئے او بودم
میں اس کے چہرے کا غلام ہو گیا ہوں میں اس کے مکھڑے کا قیدی ہوگیا ہوں